: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاہ رخ خان، امیتابھ بچن اور رانی مکھرجی سمیت دیگر نے 15 دسمبر کو کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (KIFF) کا افتتاح کیا۔ فلم
فیسٹیول کا آغاز ہریشی کیش مکھرجی کی 1973 کی فلم 'ابھیمان' کی نمائش سے ہوا، جس میں امیتابھ اور جیا بچن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ . فیسٹیول کے دوران امیتابھ کی 'کالا پتھر' اور 'دیوار' بھی دکھائی گئی۔