: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کی نئی ڈانسنگ کوئین سری لیلا نے پشپا 2 : دی رول کے گانے کسک سے دھوم مچادی ہے۔
یچ او یڈ فلم پشپا 2 : دی رول ریلیز ڈیٹ کے قریب آتے ہی
ایکسائٹمنٹ کے لیول کو یہ اور بھی بڑھاتی جارہی ہے۔ پٹنہ میں ایک گرینڈ ٹریلر لانچ ایونٹ میں ، میکرز نے ایک دھماکہ دار ٹریلر جاری کیا، جس نے فلم کو دیکھنے کو لے کر ملک بھر کے ناظرین میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔