the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/26فروری(ایجنسی) مشہور اداکارہ سری دیوی اب ہمارے بیچ نہیں رہی ہیں۔ان کے اچانک یوں موت ست ہر کوئی غمگین ہے۔سری دیوی ہمیشہ اپنے بہترین کردار اور دلکش خوبصورتی انداز سے پہچانی گئیں۔لیکن کم عمر میں دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔سری دیوی کی ایک حسرت تھی اپنی بیٹی جھانوی کو سلور اسکرین پر دیکھنے کی تمنا انہیں کے ساتھ چلی گئی۔ان کی خواہش تھی کہ وہ جہانوی کو اپنے جیسے ہی شاندار اداکارہ کے طور پر ابھرتا ہوا دیکھیں لیکن سری دیوی کے اچانک دنیا سے جانے سے ان کی یہ آرزو ان کے من میں ہی تمنا بن کر دفن ہو گئی۔

سری دیوی اپنی بیٹی جہانوی کے بالی ووڈ ڈبیو کو لییکر بہت سنجیدہ تھیں۔اسی لئے جہانوی کو لانچ کرنے کیلئے وہ ہر ایک چھوٹی۔چھوٹی چیزوں کا خیال خود رکھتی تھیِ۔ جہانوی ان کی طرح پردے پر خود کا ایک مقام بنائیں۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
جھانوی کے پہلے پپروجیکٹ کو سائن کرنے میں سری دیوی ہی کا ہاتھ تھا ۔انہوں نے جھانوی کے لانچ کیلئے دھرما پروڈکشن کو منتخب کیا تھا۔اس کے تحت ہی جہانوی فلم "دھڑک"میں کام کر رہی ہیں۔اس فلم میں جھانوی کے ساتھ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر نظر آئیں گے۔


سری دیوی اکثر جھانوی کے فلم سیٹ پر جایاکرتی تھیں ۔سیٹ سے کئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں ۔جن میں اداکارہ بیٹیکی حاصلہ افزائی کرنے پہنچا کرتی تھیں۔وہ جانتی تھیں کہ ڈیبیو فلم کے دوران کوئی بھی ایکٹر کیا محسوس کرتا ہے ؟اس لئے وہ اہنی بیٹی کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہتی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.