the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچہ nushrat-bharucha کو فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی سے خاص کامیابی ملی ہے، اس فلم میں انکے ساتھ کارتک آریان نے لیڈ رول نبھایا تھا، لو رنجن کے ہدایت میں بنی اس فلم کو ناظرین نے کافی پسند کیا تھا، فلم نے ملک بھر میں 100 کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کیا تھا، جسکے بعد نصرت کو انڈسٹری میں خاص پہنچان ملی اور اس فلم کی کامیابی کے بعد



سے ہی انکے پاس کئی فلموں کے آفر بھی آرہے ہیں اسی درمیان انہیں ایک ساؤتھ فلم کا آفر ملا لیکن نصرت نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا.

انڈیا ٹوڈے میں شائع ایک خبر کے مطابق،ساؤتھ ڈائرکٹر نے فلم کے لیے نصرت کو 1 کروڑ روپے کا آفر تھا لیکن نصرت نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا، خبر کے مطابق نصرت اس طرح کی فلم کی کھوج کررہی ہے جس میں انہیں الگ طرح کا کردار نبھانے کو ملے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.