: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تمل ، 27 نومبر (ذرائع) 43 سالہ اداکارہ نے ٹوئٹر پر لکھا، بھگوان جانے کس نے اتنی بے رحمی سے حملہ کیا، ایک پردیپ انٹنی سپورٹر - میں اپنا بگ باس تمل 7 ریویو ختم کیا اور کھانا کھایا اور پھر اپنی کار کی طرف چلی، جو میں نے اپنی بہن سومیا کے گھر میں پارک کی تھی- اس درمیان کافی
اندھیرا تھا اور ایک آدمی باہر سے آیا جس نے کہا کہ لال کارڈ (red card kudukreengala).
نی نے ویرا کی حمایت کی اور میرے چہرے پر زور سے مارا اور بھاگ گیا، اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میں بہت درد میں تھی- میرے چہرے سے خون بہے رہا تھا اور میں شور مچا رہی تھی رات ایک بجے کے قریب کوئی نہیں تھا-