: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،20 فروری(ذرائع) ساؤتھ سنیما کی بلاک بسٹر فلم سورارائے پوترو کو لوگوں نے بے حد پسند کیا ہے۔ اس فلم کو ہندوستان سے آسکر ایوارڈ میں نامزد کیا گیا ہے- آسکر کے لیے بھیجی گئی اس فلم نے حال میں ایمیزون پرائم پر ایک ریکارڈ اپنے نام کیا ہے- ساؤتھ اسٹار سوریا کی یہ فلم ایمیزون پرائم پر سب سے ذیادہ دیکھی گئی ہے-
سدھاکر کونگارا کی ہدایت میں بنی فلم نے ناظرین کا دل جیت لیا- فلم اداکارہ اپرنا بالمورلی نے اداکاری کی ہے-