: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) سال 2015 ء کی فلم 'ہیرو' میں نظر آچکے اداکار سورج پنچولی آنے والی فلم سیٹلائٹ شنکر #
class="PrettyLink-value">SatelliteShankar میں نظر آئیں گے، یہ 5 جولائی کو ریلیز ہوگی، اداکار آدتیہ پنچولی اور اداکارہ زرین وہاب کے بیٹے سورج نے منگل کو فلم کا ایک پوسٹر جاری کیا.
اسکے ساتھ انہوں نے لکھا یہ ایک معمولی سفر کی شروعات کی ایک جھلک ، سیٹلائٹ شنکر 5 جولائی کو ریلیز ہوگی.