: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،یکم جون(یواین آئی)فلموں کے مشہور اداکار سونو سود نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے کئی مواضعات میں لاشوں کو رکھنے کیلئے ”ڈیڈ باڈی فریزر باکسس“بھجوانے کی یقین دہانی کروائی۔
ان ریاستوں کے مختلف مواضعات کے سرپنچوں نے اس خصوص
میں سود سے خواہش کی تھی۔
دیہی علاقوں میں مرنے والوں کی لاشوں کے لئے یہ باکسس بھجوائے جائیں گے کیونکہ بیشتر مواضعات کے سرپنچوں نے ان باکسس کی فراہمی کی خواہش کرتے ہوئے کہاتھا کہ ایسے باکسس کے نہ ہونے کی وجہ سے لاشوں کو رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔