the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 17 اپریل (ذرائع) لاک ڈاؤن میں غریبوں کے لیے مسیحا بن کر سامنے آئے سونو سود اب خود کوویڈ مثبت ہوگئے ہیں-
سونو سود نے اپنے کورونا متاثر ہونے کی اطلاع کچھ دیر پہلے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے-
سونو سود نے مثاتر ہونے کے بعد خود کو کورنٹائن کرلیا ہے-
سونو سود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا ہے، ہیلو دوستوں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج صبح میں کوویڈ کے لیے مثبت پایا گیا ہوں-
میں نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے- اور سبھی ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کررہاہوں -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.