the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29 مئی (یو این آئی) معروف اداکار سونو سود نے جنوبی ہند کی فلموں میں کام کرنے کی وجہ بتائی ہے۔

سونو سود نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز ساؤتھ انڈین فلم سے کیاتھا۔
اس کے بعد سونو سود نے ہندی فلموں کا رخ کیا۔
سونو سود بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلم انڈسٹری میں بھی کافی سرگرم ہیں۔
سونو سود نے جنوبی ہند کی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے



بیان دیا ہے۔

سونو سود نے کہا، "میں اسکرپٹ کے بارے میں شروع سے ہی کافی غوروخوض کرنے والا رہاہوں۔
چاہے وہ تمل، تیلگو یا پھرہندی فلم ہو۔
جنوبی ہند کی فلمیں مجھے بری ہندی فلموں سے بچاتی ہیں، ورنہ ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کو لگنے لگتا ہے کہ آپ صرف ایک بڑی فلم میں نظرآنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
جنوبی ہند کی فلمیں مجھے ایسا کرنے سے دور رہنے میں مدد کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.