the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود بیگ گراؤنڈ ڈانسرز کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اور انہیں کورونا بحران کے دوران راشن کٹس عطیہ کئے ہیں۔

سونو سود کورونا بحران کے وقت ضرورت مندوں کی مدد کرنے میں پوری طرح شریک ہیں۔
سونو سود اور کوریوگرافر راہل شیٹی نے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کی مدد



کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے ۔
سونو اور راہل نے سنے ڈانسرز ایسوسی ایشن کے ممبران کو راشن کٹس عطیہ کی ہیں۔

ایسوسی ایشن کے زاہد شیخ نے کہا ’’راہل شیٹی نے ہمارے ممبران کے لئے راشن کٹس بھیجی ہیں۔
ہم بہت خوش ہیں کہ سونو سر ڈانسرز کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں جو کہ گزشتہ سال مارچ سے مسلسل کام کر رہے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.