the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 جولائی (یو این آئی) اداکار سونو سود نے بیرون ملک میں پھنسے بہت سے میڈیکل طلباء کی وطن واپسی میں مدد کی ہے کورونا بحران کے درمیان سونو سود ضرورت مندوں کے لئے سپر ہیرو ثابت ہوئے ہیں۔
لاک ڈاؤن میں پھنسے مہاجر مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کے بعدسونو سود اب بیرون ملک میں پھنسے میڈیکل طلبا کی گھر واپسی میں مدد کر ررہے ہیں۔
سونو نے کرغزستان میں پھنسے تقریبا ً1500 طلباء کی وطن واپسی کے لئے پرائیویٹ ایئر لائن اسپائس جیٹ کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے



۔
اسی سلسلے میں ایک فلائٹ جمعرات کی دیر رات کرغزستان میں پھنسے متعدد طلبا کے ساتھ وارانسی ہوائی اڈے پہنچی۔

طلباء کی وطن واپسی پر سونو سود نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’ آج بہت خوش ہوں کہ کرغزستان سے وارانسی تک پہلی پرواز آج روانہ ہوئی۔
فلائنگ اسپائس جیٹ کا بہت بہت شکریہ ، جس نے میرے مشن کو کامیاب بنانے میں میری مدد کی۔
اگلی پرواز 24 جولائی کو کرغزستان سے وائی زیگ کے لئے روانہ ہوگی۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی معلومات ہم سے شیئر کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.