the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 28 اگست (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سونو سود ہندستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو پر فلم بنائیں گے۔
ان دنوں بالی ووڈ میں بائیو پک کا رواج عروج پر ہے۔ ہندستان کی اسٹار کھلاڑی اور بیڈمنٹن ورلڈ چیمپئن پی وی سندھو پر بھی ایک بائیوپک بن رہی ہے۔

پوسرلا وینکٹا سندھونے ورلڈ بیڈمنٹن



چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ہندستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ پی وی سندھو کی اس جیت سے بالی ووڈ میں بھی خوشی کی لہر ہے۔

سونو کافی وقت سے اس بائیوپک پر کام کررہے ہیں۔ اس بائیو پک کا نام سندھو ہوگا۔ اور اس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ سندھو کے کردار میں بالی ووڈ کے اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نظر آسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.