: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21، فروری (یواین آئی) چمبور فیسٹیول میں گلوکار سونو نگم اور ان کی ٹیم کے ارکان پر گزشتہ شب کو ممبئی میں ایک کنسرٹ کے دوران مبینہ طور پر حملہ کیا گیا تھا۔ گلو کار اپنی ٹیم کے ارکان کو اسپتال لے گئے اور بعد میں شیو سینا کے رکن
اسمبلی پر کاش پھتر پیکر کے بیٹے اور بھتیجے کے ساتھ ہاتھا پائی کے بعد انہیں پولیس اسٹیشن میں دیکھا گیا۔
سونو نگم ممبئی کے چیمبور علاقے میں ایک فیسٹیول میں پر فارم کر رہے تھے جب ایم ایل اے کے بیٹے نے گلوکار کی منیجر سائرہ کے ساتھ بد تمیزی کی۔