the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود نے ضرورت مندوں کے لئے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے ، جس کے تحت وہ غریبوں کو روزگار فراہم کریں گے سونو سود نے گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران ہوئے لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں اور ضرورت مندوں کی مدد کی تھی۔
سونو ایک بار پھر غریبوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں ۔
انہوں نے سوشل



میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس میں لکھا ہے ’’ لاک ڈاؤن ہو یا نہ ہو ، آپ کے روزگار کی فکر مجھ پر چھوڑ دیجیے‘‘۔

سونو نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا ’’ کوشش ضرور کروں گا‘‘۔

سونو سود نے ایک ہیلپ لائن نمبر شیئر کیا ہے اور ایپ بھی لانچ کیا ہے۔
اس کی مدد سے کوئی بھی شخص نوکری حاصل کرسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.