the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد14جولائی(یواین آئی) کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران کئی افراد کی حقیقی جذبہ کے ساتھ مدد کرتے ہوئے ان کے دلوں میں جگہ بنانے والے اور ان کے حقیقی ہیرو سونو سود کی فلم کے ایک سین میں پٹائی کو برداشت نہ کرتے ہوئے



ایک کم عمر لڑکے نے ٹی وی کو توڑدیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے نیالکل گاوں میں پیش آیا۔
اس لڑکے کے ارکان خاندان نے کہا کہ فلم میں ہیرو کی جانب سے ایک سین میں سونوسود کی پٹائی پر یہ لڑکا وراٹ کافی جذباتی ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.