the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اپنی آنے فلم ’بلائنڈ‘ میں نابینا لڑکی کے کردار میں نظر آئیں گی بتایا جارہا ہے کہ فلم ’بلائنڈ‘ کے کردار میں اسی کی طرح نظر آنے کے لئے سونم کپور ہیلتھی ٹائٹ پر ہیں فلم کے ہدایت کار کے ساتھ وہ کئی طرح کے موضوعات اور ریسرچ پر تبادلہ خیال کررہی ہیں سونم کا کردار ایک نابینا لڑکی کا ہے، اس کے



لئے وہ اپنے ایک کوچ سے کردار کو بہترین طریقے سے ادا کرنے کے لئے ٹریننگ بھی لے رہی ہیں۔

شوم مکھرجی کی ہدایت کاری اور سُجائے گھوش کی فلمسازی میں بن رہی اس فلم کی شوٹنگ کے لئے سونم کپور اس وقت گلاسگو میں ہیں۔
اپنے کردار کو بہترین طریقے سے سمجھنے کے لئے سونم ڈائرکٹر کے ساتھ باقاعدہ طور پر کام کررہی ہیں تاکہ کردار میں ڈھلنے میں انہیں آسانی ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.