: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور جلد ہی ملیالم فلموں کے سپر اسٹار ڈی سلمان کے ساتھ نظر آئیں گی، سونم اور ڈی سلمان کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہے، اس فلم کا اعلان خود سونم کپور نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کی ہے،
ملیالم فلموں کے سپر اسٹار
ڈی سلمان اس میں اہم کردار کے طور پر نظر آئیں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب یہ دونوں اداکار کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
فلم کی ہدایت ابھیشیک شرما کریں گے اور اس کہانی کا ذمہ نہیا راکیش شرما اور پردھومن سنگھ کے پاس ہوگا۔ فلم کی شوٹنگ اگست سے شروع ہوگی اور یہ 5 اپریل 2019 کو ریلیز ہوگی۔