: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) سونم کپور اور آنند آہوجا کی استقبالیہ پارٹی ممبئی کے لیلا پیالس ہوٹل میں منعقد ہوئی. استقبالیہ پارٹی کے لیے بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی. ہوٹل کے باہر سون ماور آنند نے میڈیا کے لیے فوٹو شوٹ کرایا، اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کو گلے
لگاکر تصویر کھینچائی.
سونم اورآنند کی شادی کے استقبالیہ تقریب کی اس پارٹی میں انیل کپور کے بھائی بونی کپور اور ان کے خاندان کے ارکان کے علاوہ بالی ووڈ شخصیات میں فلمساز ودھو ونود چوپڑا، راجکمار ہیرانی، کنگنا،ششی کپور اور نیتو کپور، جاوید اختر دکھائی دیے.