the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13جون (ایجنسی)مشہور اداکارہ سونالی کلکرنی کا کہنا ہے کہ انہیں فلم بھارت میں سلمان خان کی ماں کا کردار ادا کرنے کا کوئی ملال نہیں ہے۔

سونالی کلکرنی نے حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم بھارت میں سلمان خان کی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔
فلم میں سلمان اور قطرینہ کے علاوہ سلمان کی ماں کے رول میں سونالی کلکرنی کوبھی کافی پسند کیاگیا ہے۔
سونالی کلکرنی کو اس رول کےلئے کافی تعریف مل رہی ہیں حالانکہ کئی لوگ ان کی تنقید بھی کررہے ہیں کیونکہ وہ عمر میں سلمان سے چھوٹی ہیں اور ان کی ماں کا رول کررہی ہیں۔

سونالی



نے اس رول کو ادا کرنے کےلئے کہا ہے کہ وہ اپنے انتخاب کے سلسلے میں بےحد فخر محسوس کرتی ہیں اور انہیں اس بات کا کوئی ملال نہیں ہے کہ انہوں نے سلمان کی ماں کا رول کرنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا ،’’میرے کردار میری اپنی مرضی ہیں۔
مجھے اپنے ادا کئے گئے کرداروں پر فخر ہے ۔
میں شائقین اور ناقدین کے مشوروں کی عزت کرتی ہوں لیکن میں نے سال 2000میں ریتک روشن کی اڈاپٹو ماں کا رول بھی کیا تھا ۔
میں جانتی ہوں کہ لوگ عمر کے فرق پر توجہ دے رہے ہیں لیکن کئی بار یہ صرف تنقید کےلئے نہیں بلکہ اداکار کی ترقی کےلئے بھی مشورہ ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.