the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی ویب سیریز ’دہاڑ‘ 12 مئی کو ریلیز ہوگی سوناکشی سنہا او ٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں ان کی پہلی ویب سیریز 'دہاڑ' 12 مئی کو



ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہونے جا رہی ہے سوناکشی ویب سیریز 'دہاڑ' میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی ایمیزون پرائم اور سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس ویب سیریز کی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.