: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میں 26 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار و سوناکشی سنہا کی ویب سیریز و بالا کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
سوناکشی سنہا اوٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ ان کی
پہلی ویب سیریز در باڑ ا 12 مئی کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔ سونا کشی ویب سیریز ادہاڑا میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ دہاڑ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔