the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ وہ 'یملا پگلا دیوانا پھر سے' کے ایک خاص گانے پر ڈانس کرتی نظر آئیں گی- دھرمیندر ، سنی دیول اور بابی دیول فلم یملا پگلا دیوانہ پھر سے کے تیسرے سیزن کے ایک خاص گانے میں سوناکشی سنہا نظر آئیں



گی.

فلم میں مہمان کردار کے بارے میں پوچھے جانے پر سوناکشی نے کہا میں ایک خاص گانے میں دیکھائی دے رہی ہوں.اس طرح کے تجربہ کار اداکاروں کے ساتھ شوٹنگ کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے، انکے ساتھ پلیٹ فارم شیئر کرنا میرے لیے بڑی بات ہے اور اس گانے کے لیے میں پرجوش ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.