: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) اداکارہ سوناکشی سنہا خود کو ایک ایسی شخصیت مانتی ہے جو ناکامی کے دور میں بھی اپنا بہترین دینے کے لیے تیار رہتی ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلموں میں انکے کنٹرول سے باہر کی چیز ہے، اس لیے وہ انہیں لیکر فکر مند نہیں ہوتی ہے-
سوناکشی نے کہا کہ میرے لیے ہر فلم اہم ہے، میں امید کرنے کے ساتھ خدا سے دعا کرتی ہوں کہ میری ہر فلم بہترین مظاہرہ کرے ، لیکن بدقسمتی سے کچھ فلموں نے اچھا نہیں کیا، لیکن میں نے امید نہیں چھوری ہے، میں ہمیشہ اپنا بہترین دینے کو تیار رہتی ہوں.