the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14ستمبر (ایجنسی) بالی ووڈ کی دبنگ کرل سوناکشی سنہا نے فلم انڈسٹر ی میں 9برس پورے کر لئے ہیں۔ سوناکشی سنہا نے بالی ووڈ میں اپنے کیریرے کی شروعات 2010میں ریلیز ہوئی فلم ’دبنگ‘ سے کی تھی۔ سوناکشی نے کہا کہ کل ہی کی بات لگتی ہے، انہیں پتہ ہی نہیں چلا کہ وقت کیسے گزر گیا۔ انہیں ابھی بھی لگتا ہے کہ جیسے یہ کل کی ہی بات ہو۔

سوناکشی نے اپنا سفر بیاں کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر ایک اموشنل نوٹ شیئر کیا۔
انہوں نے لکھا، 9برس پہلے 10ستمبر 2010کا وہ دن جس



دن ’دبنگ‘ ریلیز ہوئی تھی یعنی کہ یہ وہ دن تھا جب میں نے ایک اداکارہ ہونے اور آپ تمام کا منورنجن کرنے میں اہل ہونے کے اس خوبصورت سفر کی شروعات کی تھی۔

 

ایمانداری سے مجھے نہیں پتہ کہ یہ وقت کیسے گزر گیا کیونکہ ابھی بھی یہ کل ہی کی بات لگتی ہے۔ سوناکشی سنہا نے ان دنوں ’دبنگ‘ فرینچائزی کے تیسرے پارٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دبنگ۔ 3 کے ہدایت کار پربھو دیوا ہیں۔ فلم میں سلمان خان لیڈ رول میں ہیں۔ یہ فلم ہندی کے علاوہ کنڑ، تیلگو اور تمل میں ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.