: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 17 جون (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے لوگوں کو ماحولیات کے تئیں بیدارکرتے ہوئے ان سے پودالگانے کی اپیل کی ہے سوناکشی سنہا ان دنوں ماحولیات کے تئیں لوگوں کو بیدارکرنے میں مصروف ہیں سوناکشی نے حال ہی میں اپنے والد شتروگھن سنہا اورماں پونم سنہا کے ساتھ
ممبئی میں پودے لگائے سوناکشی نے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہے۔
فوٹیج کے کیپشن میں سوناکشی سنہا نے لکھا، ’’اب آپ ایک، دو یا تین درخت کو گودلے سکتے ہیں۔
گردابی طوفان تاوتے کے سبب ممبئی نے تقریباً 2363 درخت کھودئے ہیں اوران میں سے تقریباً 348 درخت ’کے/ویسٹ وارڈ‘ کے ہی تھی۔