the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا گھر پر رہ کر ورزش کررہی ہیں۔

مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے قہر کے پیش نظر لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں۔
سوناکشی سنہا نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے گھر پر ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔
سوناکشی نے اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔
ایک تصویر میں وہ اپنے بال باندھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ، جبکہ دوسری تصویر میں وہ ورزش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

سوناکشی نے ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ہے ’’جب آپ کے لئے ’ڈبلیو ایف ایچ کا مطلب ورک آؤٹ فروم ہوم ‘ ہو گھر پر ہی رہیں‘‘۔
سوناکشی سنہا جلد ہی فلم ’بھہج : دا پرائز آف انڈیا‘ میں نظر آئیں گی۔
اس فلم میں وہ اجے دیوگن ، سنجے دت جیسے فنکاروں کے ساتھ نظر آئیں گی۔
اس فلم کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز کیا جائے گا۔



center; background-size: initial; background-repeat: initial; background-attachment: initial; background-origin: initial; background-clip: initial; color: rgb(1, 1, 1); font-family: Roboto, sans-serif; text-align: start;">:

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.