the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14مارچ(ایجنسی) مرکزی فلم سرٹیفیکیشن بورڈ( سی بی ایف سی) کے ساتھ 8 مہینے تک جھوجھنے کے بعد اشون کمار کی ہدایتی فلم " no-fathers-in-kashmir نوفادر ان کشمیر" پانچ اپریل کو پردے پر دستک دینے جارہی ہے، کمار نے ایک بیان میں کہا، یہ فلم ہندوستان بھر کے نوجوانوں کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ نوجوان ہونے کے



حوصلہ افزائی اور امید کے ساتھ کشمیر کے نوجوان لوگوں سے جوڑے، اے سرٹیفکیٹ ان دونوں ناظرین طبقوں کو ایک -دوسرے سے الگ رکھیں گا، اب میں یقینی ہوں کہ بچے کشمیر کے لیے اپنے دلوں کی دھڑکن کو ساتھ لیکر نکلیں گے.
فلم کی کہانی ایک برٹش-کشمیری نابالغ بچی نور کے بارے میں ہے، جو اپنے والد کی تلاش میں اپنا کل ڈھونڈتی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.