the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 9ستمبر(یواین آئی) معروف سوشل ورکر اور فلم فائنائنسر یوسف لکڑاوالا کا انتقال جے جےاسپتال میں ہوگیا ہے،جنہیں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے جائداد کی خریدوفروخت اور منی کی ڈنگ کے معاملے میں گرفتار کیاتھا۔

ڈی آئی جی جیل



یوگیش ڈیسائی نے کہاکہ لکڑاوالا76 سال کے تھے اور کی سر سے متاثر تھے۔
انہیں 6ستمبر جیل کے احاطے میں واقع اسپتال میں داخل کیاگیاتھا اور بدھ کی صبح ڈاکٹروں کے مشورے پر جے جے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا،جہاں دوپہر میں انہوں نے آخری سانس لی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.