the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینیڈا/13اپریل(ایجنسی) معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس ایک کار حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

اس حادثے کے دوران شام ادریس کے ساتھ ان کی دوست فاطمہ جنہیں فروگی بلایا جاتا ہے اور چوچی نامی دوست بھی موجود تھے۔

کینیڈا میں مقیم 29 سالہ شام ادریس کے یوٹیوب اکاؤنٹ پر اس واقع کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی، جسے دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ اس حادثے میں شام ادریس کی گاڑی کے علاوہ تین سے چار گاڑیاں اور بھی حادثے کا شکار ہوئیں۔

یہ



حادثہ صبح 6 بجے کے قریب ہوا جب شام ادریس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سڑک پر دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔


ویڈیو میں شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود ہیں، جبکہ ان کی زبان سے خون بہہ رہا ہے۔

اس کے بعد ان تینوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بعدازاں شام ادریس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی ایک بیان جاری ہوا جس میں بتایا گیا کہ انہیں زبان کے ساتھ ساتھ سیدھے ہاتھ اور ٹانگ پر چوٹیں آئیں ہیں، جبکہ فروگی اور چوچی بھی اس حادثے میں معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.