6 ممبئی ، 5 اگست (یو این آئی) یش راج فلمز (وائی آرایف) کے بینر کی فلم ”سیارہ نے ہندوستان میں 300 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے موہت سوری کی ہدایت کاری اور وائی آر ایف کے سی ای او اکشے و دھانی کی پروڈیوس کردہ سیارہ 18 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ابان
پانڈے اور انیتا پڑا مرکزی کردار میں ہیں ناظرین اہان اور انیتا کی رومانوی کیمسٹری کو
کافی پسند کر رہے ہیں۔ رہے ۔ سیارہ باکس آفس پر مسلسل کمائی کے نئے ریکارڈ بنارہی ہے۔
ٹریڈ ویب سائٹ سیکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم سیارہ نے پہلے ہفتے میں ہندوستان میں 172.75 کروڑ کی کمائی کی تھی۔