the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی کا سب سے متنازعہ شو بگ باس کی ایکس کنسٹنٹ اور مشہور ٹی وی اداکارہ سارہ خان اپنے بولڈ انداز کو لیکر کئی بار بحث میں آچکی ہے، لیکن اب وہ اپنے پچھلے مہینے ریلیز ہوئے گانے کو لیکر بحث میں ہے، سارہ نے گانا ریلیز ہونے کے ایک مہینے بعد سنگر بننے کی وجہ کا خلاصہ کیا ہے.

یہ گانا بلیک ہارٹ 21 نومبر کو ریلیز کیا گیا ، سارہ اس ویڈیو میں بے حد بولڈ انداز میں نظر آرہی ہے، اس گانے کو اپنی آواز دینے و الی



اداکارہ سارہ نے کہا کہ وہ خوشیاں شیئر کرنے کے لیے یہ اداکاری سے بریک لیکر سنگر بنی ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.