: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/17جنوری(ایجنسی) حال ہی میں ہنی سنگھ کا ہٹ گانا ،ہائے میرا دل" کا فلمی ورژن ریلیز کیا گیا، ایک ہی ہفتے میں اس گانے کو 3.5 ملین ویوز ملے، گانے میں ٹی وی ایکٹر علی مرچنٹ اور lekha-prajapati لیکھا پرجاپتی نظر آرہے ہیں، دونوں ہی گانے کو لیکر پہلے کافی نروس تھے، لیکن ناظرین کا رسپانس دیکھ کر کافی خوش ہے.
گانے کے ریسپانس کو دیکھ کر لیکھا نے کہا، بہت خوش ہوں، 3.5 ملین ویوز ہوگئے، ایک ہی ہفتے میں ، ناظرین کا شکریہ کرنا چاہوںگی کئی بار آرٹسٹ جب بھی کوئی کام
کرتا ہے، اسکی ایک ہی چاہت ہوتی ہے ناظرین سے پیار ملے، وہ سب سے بڑا ایوارڈ ہوتا ہے، بہت بہت شکریہ.