the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 08 اپریل (ٰیو این آئی) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی اور نیہا شرما کی آنے والی فلم ’جوگیرا سارا را را‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔

نواز الدین صدیقی اور نیہا شرما نے فلم 'جوگیرا سارا را را' کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔
نیہا شرما نے فلم کے سیٹ سے بہت سی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے یہ معلومات سوشل میڈیا پر



شیئر کی ہیں۔

نیہا نے پوسٹ میں لکھا ، "ایک خوبصورت سفر ختم ہوا۔
" انہوں نے فلم کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
فلم کی شوٹنگ بنیادی طور پر لکھنؤ اور وارانسی میں کی گئی ہے۔
کوشان نندی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کی کہانی غالب اسد بھوپالی نے لکھی ہے۔
فلم اس سال کے وسط میں ریلیز کی جاسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.