: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 12اپریل (یو این آئی) بالی و وڈاداکار سدھارتھ ملہوترا سپر ہٹ فلم راؤڈی راٹھور کے سیکیول میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
سال 2012 میں آنے والی سپر ہٹ فلم راؤڈی راٹھور
میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہانے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ پر بھو دیو کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم 2006 کی تیلگو بلاک بسٹر دو کرم کرڈو کا سرکاری ریمیک تھا۔ م راؤڈی راٹھور کا سیکول بنایا جارہا ہے۔