the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم 'چیٹ انڈیا cheat-india' اس سال کی شروعات سے ہی سرخیوں میں بنی ہوئی ہے، آخری بار فلم بادشاہو میں نظر آئے عمران ہاشمی جلد ہی چیٹ انڈیا میں نظر آئیں گے، اس فلم کے میکرس کی طرف سے اب فلم کی لیڈ اداکارہ کا بھی اعلان کردیا گیا، فلم میں عمران کے ساتھ shreya-dhanwanthary شیریا دھنونتری نظر آئیں گی، آپ کو بتادیں کہ شیریا پہلے کئی ٹی وی اشہارات میں کام کرچکی ہیں.

آپ کو بتادیں کہ شریا کئی ویب سیریز میں بھی کام کرچکی ہے، شیریا پچھلے 10 سالوں سے فلم انڈسٹری میں جدوجہد کررہی ہیں اور اب آخر کار انہیں پردے پر بڑا بریک مل گیا، شریا نے سب سے پہلے یش راج فلمس کی ویب سیریز لیڈیز روم میں کام کیا تھا، نوجوانوں کے درمیان یہ ویب سیریز کافی پسند کی گئی تھی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.