: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/11جنوری(ایجنسی) عمران ہاشمی کی فلم عمران ہاشمی کے 'وائے چیٹ انڈیا' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیروئین shreya-dhanwanthary شریا دھنونتری اس بات سے خوش ہے کہ وہ عمران کی فلم سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہے، عمران ہاشمی بالی ووڈ میں اپنے سیرئیل کسسر کے ٹیگ سے جانے جاتے ہیں اور دوسرا انکی فلموں کا سنگیت ہمیشہ پسند کیا
گیا ہے.
شریا کی پہلی ہی فلم کا میوزک ہٹ ہوگیا، اس بات کی انہوں نے حامی بھری ہے، شریا کہتی ہیں کہ جب بھی عمران ہاشمی کی کوئی فلم آتی ہے آپ کو پتہ چل ہی جاتا ہے کہ گانے تو اچھے ہی ہونگے، تو میں بہت خوش ہوں میری پہلی فلم میں مجھے اچھے گانے ملنے والے ہیں، میں بہت خوش ہوں.شریا 2010 میں تلگو فلم میں کام کیا تھا.شریا ایک ویب سیریز کا بھی حصہ ہے-