the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/27نومبر(ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اپنے گائے ہوئے گیتوں پر مل رہے مثبت تاثرات کے لئے مداحوں کی شکرگزار ہیں۔

سب تیرا اور پھر بھی تم کو چاہوگی جسے گیت گانے والی شردھا کپور کافی خوش ہیں کہ بالی وڈ میں اداکارہ کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کررہی ہیں۔
شردھان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گیتوں کے لئے مثبت تاثرات کے لئے لوگوں کی مشکور ہیں۔

شردھا کپور نے کہا کہ میں لوگوں



سے ملنے والے اس پیار کے لئے ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں۔

مجھے لگتا ہے کہ میرا پہلے سے ہی موسیقی میں کیریئر بھی ہے ۔
مجھے اداکاری اور گلوکاری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مجھے دونوں ہی کافی پسند ہیں۔

شردھا نے ہدایت کار موہت سوری کے ساتھ فلم عاشقی 2 میں، ایک ولن اور ہاف گرل فرینڈ میں کام کیا ہے۔
شردھا نے بتایا کہ ان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.