the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 4 اپریل ( یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’چالباز ان لندن‘ میں کام کریں گی شردھا کپور نے اپنے نئے پروجیکٹ کا اعلان کردیا ہے شردھا کپور ’چالبازان لندن‘ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔
انہوں نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
اس فلم کی ہدایتکاری پنکج پراشر کریں گے پنکج پراشر نے 1989 میں ریلیز فلم ’چالباز‘ کی ہدایت کاری کی تھی۔
اس فلم



میں سری دیوی ، رجنی کانت اور سنی دیول نے اہم کردار ادا کئے تھے۔

ایسا کہا جارہا ہے کہ شردھا کپور فلم ’چالباز ان لندن‘ میں سری دیوی کا کردار نبھاتی نظر آسکتی ہیں ۔
فلم کا اعلان کرتے ہوئے شردھا نے انسٹاگرام پر لکھا ’چالباز ان لندن‘ ۔
اس فلم کی ہدایتکاری صرف اور صرف پنکج پراشر ہی کررہے ہیں اور بھوشن کمار ، کرشن کمار ، احمد خان اور شائرا خان اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.