the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 7 جون (یو این آئی ) ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی پر پوتی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شریا نارائن کی شارٹ فلم، 'پارٹ ٹائم جاب ار یلیز ہو گئی
ہے۔
صاحب بیوی اور گینگسٹر ، راک اسٹار، سپر نانی اور یار جیسی متعدد فلمیں کر چکی شر یا نارائن کی شارٹ فلم پارٹ ٹائم جاب کی ہدایت کاری سینئر صحافی پیوش پانڈے
نے کی ہے۔ یہ فلم مقبول



شارٹ فلموں کے پلیٹ فارم اوی شارٹ کٹس پر ریلیز کی گئی۔ شریا کے مقابل اس فلم میں 'ہائی وے اور انفینٹم جیسی فلموں سے سرخیوں میں آئے ہیمنت ماہور ہیں۔
شریانے اپنے کیر میز کا آغاز یش راج بینر کی سونی ٹی وی سیریز پاؤڈر سے کیا، جس کے بعد انہوں نے کئی بڑے بینر کی فلمیں کی ہیں۔ لیکن پارٹ ٹائم جاب شارٹ فلم ہے، اس کی وجہ بتاتے ہوئے شریا نے کہا کہ اب بالی ووڈ میں ایک نیا ٹرینڈ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.