: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 4 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز فرحان اختر کی فلم ڈان 3 کی شوٹنگ فروری 2025 میں شروع ہو سکتی ہے۔
فرحان اختر اپنی سپر ہٹ فلم ”ڈان کا تیسرا سیکوئل لے کر آرہے ہیں یہ فلم سال 2006 میں
ریلیز ہونے والی فلم ڈان کی فرنچائزی ہے۔ پہلی فلم ڈان میں شاہ رخ کے ساتھ پرینکا چوپڑا نظر آئی تھیں۔ اس کے بعد شاہ رخ خان اور پر یا نکا چوپڑا کی جوڑی 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ڈان کے سیکوئل میں بھی نظر آئی۔