the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور بھومی پیڈنیکر نے اپنی آنے والی فلم ’’دی لیڈی کِلر‘‘ کی شوٹنگ شروع کردی ہے پروڈیوسر بھوشن کمار اور شیلیش آر سنگھ اور اجے بہل کی ہدایت کاری میں بننے والی ارجن کپور اور بھومی پیڈنیکر اسٹارر فلم 'دی لیڈی کلر' کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
اس فلم کا مہورت شاٹ



ہماچل پردیش کے منالی میں دیا گیا تھا سسپنس ڈرامے سے بھری اس فلم میں میکرز شائقین کو ایک چھوٹے شہر کے پلے بوائے کی کہانی سے روبرو کرائیں گے۔
ارجن کپور اس فلم میں ایک چھوٹے شہر کے پلے بوائے کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
فلم کی تخلیق کرما میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سےگلشن کمار اور ٹی سیریز کے بینر تلے کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.