: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 دسمبر (یو این آئی) معروف بالی ووڈاداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم 'ویلکم ٹو دی جنگل' کی شوٹنگ شروع ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اکشے کمار اسٹارر فلم 'ویلکم ٹو دی جنگل کی ریلیز سے قبل میکرز کولے کر کافی تنازعہ ہوا تھا جس کی وجہ سے 'ویلکم ٹو دی جنگل کی
شوٹنگ کو در میان میں ہی روک دیا گیا تھا تا ہم اب اس کی شوٹنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
اکشے کمار نے اپنی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں فلم کی دیگر اسٹار کاسٹ بھی نظر آرہی ہیں۔ ویلکم ٹو دی جنگل 20 دسمبر 2024 کو کرسمس کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔