the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
   نئی دہلی۔۔۔۔۔حیدرآباد کے حمایت نگر علاقے میں جیولری اسٹور کے افتتاحی پروگرام کے دوران فلم’’ بہوبلی ‘‘کی اداکارہ تمنا بھاٹیا پر 31سالہ نوجوان نے جوتا پھینک دیا ۔پولیس کے مطابق تمنا پر پھینکا گیا جوتا خطا کرگیا اور وہ اسٹورکے ایک ملازم کو جالگا۔نرائن گٹہ تھانے کے انسپکٹر بی رویندر نے بتایا کہ کریم اللہ جو مشیرآباد کا



رہائشی اور بی  ٹیک کا طالب علم ہے۔اس نے تمنا پر جوتا اس وقت نشانہ لگا کر پھینکا جب وہ سونے کے زیورات کے اسٹورکاافتتاح کرنےکے بعد باہر آرہی تھیں۔موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نےملزم کو حراست میں لے لیااور اس سے پوچھ گچھ شروع کردی۔ تفتیش کے دوران کریم اللہ نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ریلیز ہونیوالی فلموں میں تمنا کا کردار انتہائی غیر معیاری تھاجس سے ناراض ہوکر غصے کا اظہار کیا۔انسپکٹر نے بتایاکہ جس اسٹور کے ملازم کو جوتا لگا تھا اس کی شکایت پر ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے جیل بھیج دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.