the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نے سوشل میڈیا پر اپنی بغیر شرٹ والی تصویر شیئر کی ہے۔

کارتک آرین نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ سیلف لو (خود سے محبت) کی بات کر رہے ہیں۔
یہ تصویر کارتک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

تصویر میں کارتک بغیر شرٹ کے سیلفی لیتے نظر آ رہے



ہیں۔
انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کارتک نے کیپشن لکھا، پہلے اپنا خود کا ویلنٹائن بنو۔
پیار ویار ہوتا رہے گا... سیلف لو۔
کارتک کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ان دنوں کارتک اپنی آنے والی فلم شہزادہ کے آخری شیڈول کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
روہت دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ کریتی سینن مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.