: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 3 اگست (یو این آئی) انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ سیزن 10 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے 95 سالہ بھگوانی دیوی نے ثابت کیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے۔
سونی انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن کا بہت پسند کیا جانے والا یہ ٹیلٹی شو، انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ، ایک ایسا پلیٹ
فارم ہے جو ہمارے ملک کی متنوع صلاحیتوں کے لیے نئے وجے وشو ہنر ہمارا کے منتر کے ساتھ ، اس بین الا قوامی فارمیٹ نے پہلے ہی ہفتے میں اپنی شاندار پر فارمنس اور مقابلہ کرنے والوں کی بے مثال صلاحیتوں کے لیے کافی تعریفیں حاصل کی ہیں۔