the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 19 اگست (ایجنسی) بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ شلپا شیٹی نےسلیمنگ پلس یعنی دبلا کرنے کی گولیوں کی آیرویدک کمپنی کے ایک معاہدے کی 10 کروڑ روپے کی ڈیل ٹھکرا دی ہے۔

شلپا شیٹی اپنی صحت اور دیکھ بھال پر کافی توجہ رکھتی ہیں. وہ سوشل میڈیا پر بھی اکثر فینس سے اپنی فٹنیس کے بارے میں شیئر کرتی نظر آتی ہیں. کھانے پینے کے معاملے میں



شلپا کافی محتاط رہتی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ شلپا شیٹی کو ، دبلا کرنے کی گولیاں کا اشتہار کرنے کے لئے ایک آیورویدکمپنی نے 10 کروڑ کی ڈیل آفر کی تھی. شلپا شیٹی نے عاجزی سے اس آفر کو ٹھکرا دیا. شلپا نے کہا، 'میں کچھ ایسا نہیں بیچ سکتی ہوں جس پر مجھے یقین نہ ہو۔
سلم پل اور فیٹ ڈائٹ لبھاتے ہیں کیونکہ وہ فوری طور پر اثر کرنے کا دعوی کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.