the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اورکریکٹر ایکٹر پریش راول کی فلم ہنگامہ 2 او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی شلپا شیٹی اور پریش راول کے ہنگامہ 2 کا جب سے اعلان کیا گیا ہے تب سے ناظرین اس فلم کے ریلیز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں فلم رواں سال سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی  لیکن کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے یہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوسکی کورونا بحران کے پیش نظر فلم سازوں کے لئے سینما گھروں میں فلم ہنگامہ۔
2 ریلیز کرنا مشکل



ہے۔
اس لئے ہنگامہ ۔
2 اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔

فلم کے پروڈیوسر رتن جین نے کہا ’’ہنگامہ ۔
2 ایک ہلکی پھلکی فلم ہے ، جس کا لطف ہر عمر کے لوگ اٹھا سکتے ہیں۔
ہمیں لگتا ہے کہ یہ ناظرین کو بہت زیادہ لطف اندوز کرے گی اور اس مشکل لمحات میں کچھ خوشی دے گی ۔
ہم فلم کو ڈیجیٹل پر ریلیز کرنے والے ہیں۔
ہنگامہ ۔
2 کو ہم نے بہت پیار اور محنت سے بنایا ہے۔
ایسے میں ہمیں یقین ہے کہ ہماری فلم لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.