: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 25 جنوری (یو این آئی) امریکی اداکار رچرڈ گیئر کے ذریعہ ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر فلم اداکارہ شلپا شیتھی کو بوسہ دینے کے معاملے میں سال 2007 میں ایک شخص نے فحاشی کی شکایت درج
کرائی تھی جس پر یہاں ایک مقامی عدالت نے انہیں بری کر دیا ہے۔
میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کیتکی ایم چوان کے حکم کی ایک کاپی منگل کو بیلارڈ پیئر کورٹ میں نامہ نگاروں کو دستیاب کرائی گئی۔