: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 14 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی شلپا شیٹھی اور راج کند را اپنی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ جہاں ان کے خلاف پہلے کیس عدالت میں چل رہے ہیں ، اب ان دونوں کے نام ایک اور کیس میں سامنے آئے
ہیں۔
ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے باندرہ کر لا کمپلیکس (بی کے سی) پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ اداکارہ شلپا اور اس کے شوہر راج کندرا کے خلاف ایک سونے کے کاروباری شخص کی طرف سے لگائے گئے دھو کہ دہی کے الزامات کی تحقیقات کرے۔